Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سب سے زیادہ بوجھ کس کے کاندھوں پر ہے؟

Now Reading:

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سب سے زیادہ بوجھ کس کے کاندھوں پر ہے؟

آپ کے اچھے رسپانس کی بدولت ہم اپنے صارفین کے لئے نئی اور دلچسپ چیزیں کھیل کے طور پر لاتے ہیں جس کو ہم ذہنی ورزش بھی کہہ سکتے ہیں۔

آج بھی ایک ایسی ہی پہیلی ہم اپنے صارفین کے لئے لے کر آئے ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل تو ہو ہی رہی ہے لیکن اس پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف کچھ لوگوں نے ہی دیا ہے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں

لاٹری کو فراڈ سمجھنے والی خاتون لاکھوں روپے گنوا بیٹھی

لاٹری کو فراڈ سمجھ کر نظر انداز کرنے والی خاتون لاکھوں روپے...

پہیلی حساب کتاب کی، بوجھنا آسان بات نہیں

پچھلی بار کی طرح اس بار بھی سوشل میڈیا پر ایک اور...


سوشل میڈیا میں حال ہی میں پہیلی کی ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے جس کا جواب بہت مشکل تصور کیا جارہا ہے۔

Advertisement

یہ ایسی تصویر ہے جس کے جواب کی تلاش آپ کے دماغ کو متحرک کرنے کا سبب بنے گی۔

اوپر لگی اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 3 افراد موجود ہیں تاہم اگر تصویر کو غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ تمام افراد نے برابر وزن اُٹھایا ہوا ہے لیکن جاننا یہ ضروری ہے کہ ایسا ہے بھی یہ نہیں۔

ناظرین بھی اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس کا جواب دیں، ویسے اس کا جواب آپ کو نیچے بھی مل جائیگا۔
اس تصویر کا جواب عموماً درمیان میں موجود آدمی کا تصور کیا گیا ہے۔

درمیان میں موجود آدمی کے انتخاب کا جواب درست ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی آنکھیں کھول کر دھیان سے وزن اُٹھایا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر