Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ میں ردو بدل چند روز میں متوقع

Now Reading:

وفاقی کابینہ میں ردو بدل چند روز میں متوقع
عمران خان

وفاقی کابینہ میں ردوبدل چند روز کیلئے مؤخر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان چند روز بعد وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا فیصلہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم  نے اس معاملے میں قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اہم اور بڑی وزارتوں میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکردگی نہ دکھانے والے وزراء کو تبدیل کیا جائے گا، فخر امام، شبلی فراز، عمر ایوب، غلام سرور خان کی وزارتیں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کی پیشکش کی گئی ہے جس پر انہوں نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق شبلی فراز کو وزارت توانائی میں ذمہ داری ملنے کا امکان ہے جبکہ دو سے تین نئے وزراء بھی وفاقی کابینہ میں شامل کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر