Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا: مزید91علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Now Reading:

خیبر پختونخوا: مزید91علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
خیبر پختونخوا  

خیبر پختونخوا میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر مزید 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹر ی خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیازکا اس حوالے سے کہنا ہےکہ صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں آمدورفت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے ہدایت کی کہ کورونا سے متاثرہ افراد کا خاص خیال رکھا جائے اور خیبرپختونخوا میں ضلعی افسران ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید 4295 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج  مزید 4295 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی...

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر