Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کی میوزک ویڈیو ریلیز

Now Reading:

صبا قمر کی میوزک ویڈیو ریلیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی میوزک ویڈیو ایک ادھوری لوَ اسٹوری: چنگاریاں ریلیز کردی۔

تفصیلات کے مطابق چنگاریاں اداکارہ صبا قمر کے یوٹیوب چینل کی قسط نمبر 6 ہے۔

مزید پڑھیں

صبا قمر کا سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری صبا قمر کی سالگرہ کے سوشل میڈیا پر بہت...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چنگاریاں کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام کی پوسٹ کے اختتام میں اپنے اس پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

 خصوصی طور پر اداکارہ صبا قمر، عماد عرفانی اور مصطفی زاہد کی شکرگزار دکھائی دیں۔

Advertisement

تاہم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ویڈیو میں خود پہلے ہنستی مسکراتی اور پھر روتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔

اداکارہ کا اس قسط کے حوالے سے کہنا ہے کہ  یہ قسط ان کے احساسات کی عکاسی کررہی ہے۔

صبا قمر نے بتایا کہ چنگاریاں  ان کے لیے بہت خاص اور دل کے قریب ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ اپنی سالگرہ اور اپنے یوٹیوب چینل کی پہلی سالگرہ پر میں نے یہ قسط ریلیز کی کیونکہ یہ میرے دل کے بہت قریب ہے اور اسے تیار کرنے میں، میں نے دل و جان سے محنت کی ہے۔

اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ اس قسط کی صورت میرا ایک خواب پورا ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو آپ کو بھی ایسا ہی احساس دلائے گی کہ زندگی بڑھتی رہتی ہے، یہ ویڈیو ایسی کہانی پر مبنی ہے جو آپ سب کی کہانی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ کی عظیم خان سے شادی کی خبریں زیرگردش تھیں جسے انہوں نے ایک پیغام کے ذریعے یہ کہتے ہوئے رد کردیا تھا کہ وہ اور عظیم خان شادی نہیں کر رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر