Advertisement
Advertisement
Advertisement

این اے 249 ضمنی انتخاب، مصطفیٰ کمال کو پارٹی ٹکٹ جاری

Now Reading:

این اے 249 ضمنی انتخاب، مصطفیٰ کمال کو پارٹی ٹکٹ جاری
مصطفی کمال

این اے 249 ضمنی انتخاب سے متعلق پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) نے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سید مصطفیٰ کمال پی ایس پی کے انتخابی نشان ڈولفن پر این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔

پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی نے الیکشن کمیشن میں سید مصطفیٰ کمال کی جانب سے پارٹی ٹکٹ جمع کروایا ہے۔

الیکشن کمیشن میں پارٹی ٹکٹ جمع کروانےکے موقع پر پی ایس پی کے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ حسان صابر، وائس چیئرمین ایڈووکیٹ سید حفیظ الدین، ارشد وہرہ، نائب صدر ایڈووکیٹ صوفیہ سعید، جوائنٹ سیکریٹریز افتخار عالم اور محمد دلاور، رکن نیشنل کونسل ڈاکٹر سراج اور محمد نثار بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر