Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیم گرم پانی سے روزہ افطار کرنے کے حیرت انگیز فوائد

Now Reading:

نیم گرم پانی سے روزہ افطار کرنے کے حیرت انگیز فوائد

رمضان المبارک میں اکثر و بیشتر افراد معدے کی تکلیف کا شکار ہوجاتے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ تلی ہوئی اشیاء کا استعمال ہوتا ہے۔

طبی ماہرین نےنیم گرم پانی کے بے شمار فوائد بتا رکھے ہیں لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ نیم گرم پانی افطار میں پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں؟

گرم پانی پینے کا سب سے پہلا فائدہ وزن میں کمی ہے۔ گرم پانی جسمانی میٹا بالزم کو تیز کرتا ہے جس سے وزن میں کمی ہوتی ہے، اس کے علاوہ چربی کے خلیات کو بھی توڑنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ گرم پانی معدے کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔ گرم پانی سے روزہ افطار کرنے سے ذہنی و جسمانی پٹھوں کے تناؤ میں کمی آتی ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق گرم پانی یا دودھ پینے سے ذہنی اور اعصابی تناؤ میں واضح کمی واقع ہوتی ہے۔

Advertisement

اگر آپ گرم پانی سے روزہ افطار کریں گے تو جِلد صاف اور خوبصورت ہو جائے گی، انسان خود کو چاق و چوبند اور توانا محسوس کرتا ہے اور طبیعت میں بھاری پن نہیں ہوتا۔

تاہم قبض جیسے مسائل میں بھی گرم پانی مفید ثابت ہوتا ہے، رمضان المبارک میں آپ قبض سے محفوظ رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر