Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کی تعطیلات کے دوران ’’گھر رہیں محفوظ رہیں ‘‘،این سی او سی

Now Reading:

عید کی تعطیلات کے دوران ’’گھر رہیں محفوظ رہیں ‘‘،این سی او سی

این سی او سی کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران شہریوں کو گھر رہنے اور محفوظ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا ہے۔ ‏

این سی او سی کا کہنا ہے کہ 40 سے 49 سال عمر کے افراد کی 3 مئی سے ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ  دنیا بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر بین الاقوامی پروازیں کم کرنے کا فیصلہ کیا  ہے جبکہ آکسیجن کی پیداوار اور سپلائی کے حوالے سے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔

اجلاس میں 6 ہزار میٹرک ٹن آکسیجن اور 5 ہزار آکسیجن سلینڈرز امپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ  20 سائیو جینک ٹینکس بھی امپورٹ کرنے کی منظوری  دی گئی ہے۔

Advertisement

اجلاس میں آکسیجن کی سپلائی موثر بنانے کے لئے مصری شاہ کی اسکریپ انڈسٹری کو بند کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

این سی او سی کا مزید کہنا ہے کہ اس حوالے سے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقامات بند کرنے کے احکامات پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر