Advertisement
Advertisement
Advertisement

ائیرپورٹس پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی

Now Reading:

ائیرپورٹس پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی

عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک سے زائد وزیٹر کے آنے پر پابندی برقرار رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کورونا کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر ایک سے زائد وزیٹر پر پابندی برقرار رکھی ہے۔

اس حوالے سے سینئرایڈیشنل ڈائریکٹر نے مراسلہ جاری کیا ہے ، جس کے مطابق خلاف ورزی پردفعہ144 کےتحت کارروائی ہوگی ۔

لاہور ائیر پورٹ کا عملہ ایس اوپیز اور سماجی فاصلے پر سختی سے عمل درآمد کرائے۔

سی اےاے نے ایس اوپیزپرعملدرآمد کرانے کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر