Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسان اور سستا فیشل گھر بیٹھے کیسے ممکن؟

Now Reading:

آسان اور سستا فیشل گھر بیٹھے کیسے ممکن؟

اکثر خواتین گھر کے کاموں میں اس قدر مصروف ہوتی ہیں کہ پارلر جانے کا وقت نہیں نکال پاتی ہیں، ایسے میں خواتین اپنی اسکن کا خیال کس طرح رکھ سکتی ہیں؟ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ خود سے گھر میں فیشل کس طرح ہوسکتا ہے۔

ٹماٹر ایک ایسی سبزی ہے جو غذائیت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں اضافہ کرنے کی بھی بہت سی خصوصیات رکھتا ہے، ٹماٹر سے گھر میں فیشل کر کے آپ اپنے چہرے کی کھوئی ہوئی رونق کو بحال کرسکتی ہیں۔

ٹماٹر کا سستا اور آسان فیشل

ایک چمچ ایلوویرا جیل میں دو چمچ بیکنگ سوڈا مکس کریں اور اس سے چہرے کا بیس منٹ تک مساج کریں۔

اب چہرہ دھو کر صاف کر لیں۔

Advertisement

اب ایک پیالی میں ایک چمچ چاول کا آٹا لیں اس میں آدھا چمچ دہی اور آدھا چمچ لیموں مکس کر کے پیسٹ تیار کریں اور چہرے پر لگائیں۔

پھر چہرہ دھو کر صاف کریں۔

آخر میں ایک ٹماٹر کے دو ٹکڑے کریں اور ٹماٹر پر نمک لگا کر بیس منٹ تک چہرے کی اسکربنگ کریں۔

بس ہو گیا گرمیوں میں رنگ گورا کرنے اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد کو ٹھیک کرنے کا آسان اور سستا فیشل جو آپکی جلد کو نکھار اور تروتازگی فراہم کردے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر