
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے کمپنی سیکریٹری کو تبدیل کردیا گیا۔
پی آئی اے کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق لیفٹننٹ کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر الطاف طاہر قومی ایئرلائن کے نئے کمپنی سیکریٹری تعینات کیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹننٹ کرنل ریٹائرڈ الطاف طاہر کو محمد شعیب کی جگہ کمپنی سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement