Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمیر وقار اور صبور علی کے درمیان کیا ہے؟ مداح تشویش کا شکار

Now Reading:

عمیر وقار اور صبور علی کے درمیان کیا ہے؟ مداح تشویش کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میک اپ آرٹسٹ اور ہیئر اسٹائلسٹ عمیر وقار نے اداکارہ صبور علی سے تعلقات کی افواہوں کو نیا رُخ دے دیا ہے۔

گزشتہ روز عمیر وقار نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں مداحوں نے ان سے صبور کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے سوال کیا۔

عمیر وقار نے صبور علی سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میں تو ایسا ہی چاہتا ہوں لیکن وہ خود ہمیشہ دور دور رہتی ہے۔‘

Advertisement

میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کے جواب نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے کہ کیا انڈسٹری کی ایک اور جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارادہ رکھتی ہے۔

اس کے علاوہ ایک اور سوال کے جواب میں عمیر وقار نے لکھا کہ ’وہ میرے لیے لڑکی تلاش کر سکتی ہے۔‘

دوسری جانب صبور کی جانب سے عمیر کے ان خیالات پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ صبور علی اور عمیر وقار پارٹیز اور دیگر تقاریب میں ساتھ دکھائی دیتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر