Advertisement
Advertisement
Advertisement

حنا الطاف کی تصویر نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

Now Reading:

حنا الطاف کی تصویر نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حنا الطاف نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی، جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

آغا علی کو اُن کی کونسی نئی دوست مل گئی؟حنا الطاف نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آغا علی نے بتا دیا کہ انکی...

حنا الطاف آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل حنا الطاف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں، جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

Advertisement

 حنا الطاف نے اپنے نئے لُک سے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

 حنا الطاف نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جسے دیکھ کر مداحوں کی نظر اُن کے بالوں کے رنگ پر ہی ٹھہر گئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

Advertisement

خیال رہے کہ حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی ، نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آ تی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مَسٹرڈ رنگ کے سویٹر اور شوز میں ویڈیو میں اٹھکیلیاں کرتی ہوئی کافی خوش نظر آرہی ہیں۔

حنا الطاف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اُن کے بال نہایت حسین نظر آ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر