
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آٹھ اپریل کو دسویں ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ڈی ایٹ کانفرنس بنگلہ دیش کی طرف سے ورچوئلی منعقد کی جا رہی ہے۔
زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ورچوئل کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزراء کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News