Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کو سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

صبا قمر کو سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کو 37ویں سالگرہ منانا بہت مہنگا پڑ گیا۔

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پراداکارہ صبا قمر کی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز گردش کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں

صبا قمر مضبوط مرد کی حقدار ہے، یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین نے  مشہور اداکارہ صبا قمر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

 

Advertisement

 

سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آنے کے بعد سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جس کی وجہ سے اداکارہ پر تنقید کے تیر برسائے جا رہے ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے اداکارہ کی عمر بڑھتی جا رہی ہے ویسے ویسے کپڑے چھوٹے ہوتے جا رہے ہیں۔

جبکہ ایک صارف کا اداکارہ کو یاد دلاتے ہوئے کہنا تھا کہ انڈیا میں فلم کیا کر لی وہیں کی ثقافت اپنا لی ، صارف نے مزید کہا کہ اب آپ پاکستان آگئی ہیں۔

انسٹاگرام صارف نے سوالیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ کیا یہ اسلامی ملک ہے۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل اداکارہ نے بلاگر عظیم خان سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ  لیا تھا، جس کی خبر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر