Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروا کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا

Now Reading:

عروا کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا
عروا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو ماڈل، میزبان اور اداکارہ عروا حسین نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے کے بارے میں کھل کر با ت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عروا حسین کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیاکہ بلاک بسٹرپاکستانی ڈرامہ سیریل ’ میرے پاس تم ہو‘ میں انہیں ایک کردار آفر ہوا تھا جسے وہ پورا نہیں کر پائی تھیں جو کہ اب اُن کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا بن چکا ہے ۔

عروا حسین کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’ میرے پاس تم ہو‘ میں انہیں ایک کردار آفر ہوا تھا جس کے انہوں نے متعدد سین بھی ریکارڈ کروا لیے تھے مگر پھر ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے سبب وہ اُس کردار کو مکمل نہیں کر سکی تھی جو کہ اُن کا اب سب سے بڑا پچھتاوا ہے ۔

واضح رہے کہ عروا حسین کواس ڈرامہ سیریل میں آفر ہونے والا ٹیچر کا کردار تھا جو بعد ازاں معروف اداکارہ حر ا مانی نے بخوبی ادا کرکے خوب داد وصول کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر