 
                                                                              پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی تھی۔

ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے سیریز کی ٹرافی کا حقدار میزبان ہوگا یا مہمان؟ فیصلہ آج ہوجائے گا۔
واضح رہےکہ آج کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 