Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہانگیر ترین سے ایم پی اے قاسم لنگاہ کی ملاقات

Now Reading:

جہانگیر ترین سے ایم پی اے قاسم لنگاہ کی ملاقات

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین  سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے ایم پی اے قاسم لنگاہ کی لاہور رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران سیاسی امور پر بات چیت کی گئی ہے۔

قاسم لنگاہ نے کہا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ دیرینہ تعلق ہے۔

ایم پی اے قاسم لنگاہ کا مزید کہنا تھا کہ پوری نیک نیتی سے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر