Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکارہ سلینا گومز کہاں مصروف ہیں؟ تصویر وائرل

Now Reading:

گلوکارہ سلینا گومز کہاں مصروف ہیں؟ تصویر وائرل

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز سین کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔

 سیریز کے لئے ایک سین کی عکس بندی کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔

مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لئے...

گلوکارہ سلینا گومز گلوکاری چھوڑ رہیں ہیں؟

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سلینا گومز نے اپنے کیریئر اور مستقبل کے...

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سین کی شوٹنگ کے دوران سلینا گومز کو ساتھی اداکار مارٹن کے ساتھ دیکھا گیا۔

Advertisement

تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکار شوٹنگ کے لئے سنجیدہ نظر آرہے ہیں۔

 جبکہ دیگر تصاویر میں انہیں باتیں کرتے اور مسکراتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ٹی وی سیریز تین اجنبی افراد کے گرد گھومتی ہے جو کہ ایک قتل کی واردات میں الجھ جاتے ہیں اور اسے حل کرنے کے لئے ساتھ کام کرتے ہیں۔

تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں کو ٹی وی سیریز سے متعلق کچھ معلومات کا اندازہ بھی ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر