وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبے میں نیا گورنر تعینات کرنا چاہتا ہوں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ہیں ،وزیراعظم نئے گورنر کے لئے نام کا حتمی فیصلہ کریں گے۔
وزیراعظم ظہور آغا کو گورنر بلوچستان بنانے کے خواہاں ہیں جبکہ امان اللہ خان یاسین زئی سے درخواست ہے کہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔
بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی کا نام فائنل کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News