Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکمرانوں نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے ، سراج الحق

Now Reading:

حکمرانوں نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت سے بہتری کی کوئی توقع نہیں ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ مافیاز کا راج  ہے جو فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ دولت کے پجاریوں نے عوام کی امیدوں اور ارمانوں کا خون کر دیا ہے ،ملک آگے کی بجائے پیچھے کی جانب جارہا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان ان چار بڑے ممالک میں شامل ہے جو آئی ایم ایف سے زیادہ قرضہ لیتے ہیں، اب تک لئے گئے قرض کا آڈٹ ہونا چاہئیے۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن سرمایہ داروں اور وڈیروں نے قرضے معاف کروائے ، ان کا حساب ہونا چاہئیے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام کی خواہش ہے کہ انہیں اسلامی نظام ملے اور پاکستان کو عظیم مملکت بنانے کے لیے ہماری جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر