Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا

Now Reading:

تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا
اسکول

پاکستان بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں سےمتعلق اہم اجلاس 6اپریل کوطلب کیا گیا ہے ۔

انہوں نے بتا یا کہ این سی اوسی کے اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

شفقت محمود نے ٹوئٹ میں بتا یاکہ تعلیم اورصحت سےمتعلق ملک بھرکی صورتحال کاجائزہ لے کرفیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہےکہ کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان میں11اپریل تک تعلیمی ادارے بند ہیں۔

حکومت نے 10 مارچ کو تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر