Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم نے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی

Now Reading:

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم نے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو ہر پہلو سے اس دھماکے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان رات گئے تک معاملات کی نگرانی بھی خود کرتے رہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز کوئٹہ کے زرغون روڈ پر ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا تھا جس میں5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی کی ناکامی کی وجہ سے بارود سے بھری گاڑی ہوٹل کی پارکنگ تک پہنچی، واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کی جائیں گی اور دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
جنگ بندی معاہدہ؛ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کی سرزمین کا احترام کریں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر