Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس  کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس  کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس  کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سیاسی معاملات، جہانگیر ترین کے تحفظات اور ارکان اسمبلی کے خط پر مشاورت کر لی گئی ہے۔

اجلاس میں جہانگیر ترین سے بات چیت کرنے پر بھی مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کے معاملے کو دیکھنے کا ہدف سیاسی کمیٹی کو سونپ دیا ہے۔

اجلاس میں یہ اتفاق ہوا ہے کہ جہانگیر ترین سے سیاسی کمیٹی کے ارکان جلد رابطہ کریں گے اور جہانگیر ترین کے تحفظات بھی سنیں گے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں رابطے کا طریقہ کار طے کرے گی  اور پھر  کمیٹی کی رپورٹ پر وزیر اعظم عمران خان جہانگیر ترین سے ملاقات کا فیصلہ کریں گے۔

کمیٹی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے تحفظات  دور کرنے پر بھی کام کرے گی۔

اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے کمیٹی کو واضح کر دیا ہے کہ شوگر تحقیقات کے معاملے  پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔

اجلاس میں اسد قیصر،پرویز خٹک ، اسد عمر، شفقت محمود اور عامرمحمود کیانی نے بھی شرکت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر