کویت نے کورونا وباء کے پیش نظر بھارت سے براہ راست کمرشل پروازوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق بھارت سےآنےوالےکویتی باشندوں پرپابندی کااطلاق نہیں ہوگا۔
خبرایجنسی نے بتایا کہ بھارت سے آنےوالے کویتی باشندوں کو 14روز کیلئے قرنطینہ کرناہوگا۔
خیال رہے کہ بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
