
بارش
محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، ملتان، گوجرانوالہ ، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ پشاور، چترال، ایبٹ آباد اور دیگر اضلاع میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement