Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

Now Reading:

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری
عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق  کووڈ ویکسین کے 2 انجکشن کی قیمت 8 ہزار 449 روپے مقرر کی گئی ہے۔

پی آئی اے کے تمام ملازمین پر 6 ماہ کے لئے لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کی منظوری دی گئی ہے۔

کابینہ اجلاس میں پاکستان اور سعودی فنڈز برائے ڈیولپمنٹ  کے درمیان فریم ورک ایم او یو پر دستخط کرنے کی اور ایس او پیز پر عملدر آمد کو یقینی بنانے کے لئے فوج اور سول آرمڈ فورسز کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے 15 اور 22  اپریل کے اجلاس  کے فیصلوں کی بھی توثیق کی  گئی ہے۔

Advertisement

  اعلامیے کے مطابق  قانون سازی کے 23اپریل کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کی بھی توثیق کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر