Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی ”گو آئی ایم ایف گو“ تحریک چلائے گی ، سراج الحق

Now Reading:

جماعت اسلامی ”گو آئی ایم ایف گو“ تحریک چلائے گی ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ”گو آئی ایم ایف گو“ تحریک چلائے گی۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے اپنے بیان میں کہا کہ مہنگائی کے سونامی نے عوام کو گھریلو سامان کی نیلامی پر مجبور کر دیا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا آرڈیننس آئی ایم ایف کو مالی وائسرائے تسلیم کرنا ہے۔

امیر جماعت اسلامی  نے یہ بھی کہا کہ اسپتالوں میں مافیا ویکسین چوری کی وارداتوں میں ملوث ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصیبتوں ، وباؤں کا حل صرف اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع اور استغفار میں ہے۔

Advertisement

سراج الحق کا کہنا تھا کہ کورونا کی تیسری لہر کے باوجود حکمرانوں کا رویہ تبدیل نہیں ہوا جبکہ رمضان سے پہلے حکومت عوام کو سہولت دینے کے بجائے مافیاز کی سہولت کار بن چکی ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کا مزید کہنا تھا کہ انسانیت کی بقاء نبی اکرمؐ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے میں ہے ، قرآن و سنت کی پیروی تمام مشکلات کا حل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر