وزیراعظم عمران خان نے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی ہے ۔
ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودیہ سے متعلق امور پر بھی زیر غور کیا گیا ہے۔
ملاقات میں شاہ محمود قریشی اورعلامہ طاہراشرفی نے شرکت کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement