بلوچستان بھر کے 33 اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا دوسرا روزجاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے، انسداد پولیومہم پانچ روز تک جاری رہے گی۔
انسداد پولیو مہم میں 10 ہزار 553 پولیو ورکرز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
مہم کے دوران 8 ہزار 692 موبائل ٹیمیں ہونگی ،جبکہ 941 ٹیموں کو فکسڈ سائٹس جبکہ 559 کو ٹرانزٹ پوائنٹس پر تعینات کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
