Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صبا قمر مداحوں کی شکرگزار

Now Reading:

اداکارہ صبا قمر مداحوں کی شکرگزار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر 4 اعشاریہ 3 ملین فالورز ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کردیا ہے۔

اداکارہ صباقمرنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالورز کی تعداد بڑھنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے خصوصی اسٹوری شئیر کی ہے۔

صبا قمر اپنے مداحوں کی مشکور

اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ’4.3 ملین فالورز کی محبت کا شکریہ۔‘

صبا قمر نے اب تک اپنے اکاؤنٹ پر 793 پوسٹس شئیر کی ہیں جن میں ان کی اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ شئیر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں۔

Advertisement

 علاوہ ازیں اداکارہ نے 184 صارفین کو انسٹاگرام پر فالو کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ صبا قمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر ہی اپنی فیملی، دوستوں اور اپنے نئے پراجیکٹس سے متعلق انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر