Advertisement
Advertisement
Advertisement

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ بزدل دشمن بہادرقوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہارکیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے، قوم کی تائید وحمایت سے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ قوم اورسیکیورٹی اداروں نے امن کےلئے لازوال قربانیاں دیں، بزدل دشمن بہادرقوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ خدمت کے سفر کے سامنے انتشار کی سیاست اپنی موت آپ مرچکی ہے، افراتفری کی سیاست کا جواب عوام کی خدمت سے دیا ہے اور دیتے رہیں گے، منفی سیاست کو 22 کروڑ عوام مسترد کرچکے ہیں، پے درپے ناکامیوں کے بعد مخالفین کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
سندھ حکومت کا ڈینگی اور ملیریا کی ٹیسٹ فیس میں کمی کا اعلان
وزیر داخلہ سندھ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
کراچی: افغان کیمپ کی خالی زمین واگزار کرنے کیلئے آپریشن کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر