Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا آرمی ایئر ڈیفنس رینجز کراچی کا دورہ

Now Reading:

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا آرمی ایئر ڈیفنس رینجز کراچی کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کراچی کے قریب آرمی ایئر ڈیفنس رینجز کا دورہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے ہمراہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور چین کے سفیر نونگ رونگ بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل ندیم رضا نے ایئر ڈیفنس کے مختلف ہتھیاروں کی فائرنگ کا معائنہ کیا۔ فائرنگ کا مظاہرہ مشقوں ’البزا دوئم‘ کی اختتامی تقریب کے موقع پر کیا گیا، ان میزائل میں ایل وائے 80اور ایف ایم 90 میزائل بھی شامل تھے۔ ہتھیاروں میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ بھی شامل تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے مشقوں میں حصہ لینے والے افسروں اور جوانوں کی کارکردگی کو سراہا۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا کو مشقوں کے مقاصد، طریقہ کار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر