Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر جوبائیڈن کا ترک ہم منصب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

امریکی صدر جوبائیڈن کا ترک ہم منصب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدرجوبائیڈن نے ترک ہم منصب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں ماہ جون میں منعقد ہونے والے نیٹو  سربراہی اجلاس  کے دائرہ کار میں ملاقات کرنے کے معاملے پر اتفاق کیا گیا۔

 خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے اردوان  سے بات چیت میں باہمی تعاون کو فروغ دینے اور تنازعات  کو مؤثر طریقے سے دور کرنے اور پائیدار دو طرفہ تعلقات پر زور دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے میں  نیٹو  کے سربراہی  اجلاس کے دائرہ میں دو طرفہ مذاکرات کیے جانے کی تصدیق  کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ جوبائیڈن ترک تحفظات کودور کرنے کیلئے تیار ہیں۔

وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ جوبائیڈن آرمینیائی نسل کشی کو تسلیم کرنے کے لئے بھی تیار ہیں۔

Advertisement

اس سلسلے میں ترک صدارتی محل سے بیان جاری کیاگیا ہے کہ دونوں صدور نے باہمی تعاون میں اضافے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر