Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

Now Reading:

وزیراعظم کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گورنرہاوس میں ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے موٹروے کیس بارے بھی رپورٹ پیش کی گئی۔

 وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔

مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے معاملے پر سوموار کو دوبارہ اجلاس جاری کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے معاملے کو نئی مردم شماری سے جوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ وزیراعلٰی بلوچستان نے مردم شماری کے نتائج سے متعلق وقت مانگ لیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کو 3800 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری کر دی گئی  ہے۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے بجلی کی تقسیم کار کمپنی کا مطالبہ کیا ہے۔

ایل این جی کے ریٹ طے کرنے سے متعلق تجویز کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ وفاق ہائیرایجوکیشن کمیشن کے معاملات طے کرے گا۔

اجلاس میں یہ فیصلہ بھی ہوا ہے کہ صوبائی فوڈ اتھارٹیز کے معیار وفاق طے کرے گا۔

اجلاس میں دس سال سے پہلے مردم شماری کرانے کا فیصلہ  بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر