Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترک اداکارہ نے پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے کیا شرط رکھ دی؟

Now Reading:

ترک اداکارہ نے پاکستانی لڑکے سے شادی کیلئے کیا شرط رکھ دی؟

نامور ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے تیسرے سیزن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صدف شاہین نے کہا ہے کہ اگر انہیں کسی پاکستانی لڑکے سے محبت ہوگئی تو وہ ضرور اُس سے شادی کرنا چاہیں گی تاہم اداکارہ نے ساتھ ایک شرط بھی رکھ دی۔

اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو پاکستان سے ملنے والی شادی کی پیشکش سے متعلق انکشاف کیا کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔

صدف شاہین کا کہنا تھا کہ اگر انہیں کسی پاکستانی لڑکے سے محبت ہوگئی تو وہ ضرور اُس سے شادی کرنا چاہیں گی لیکن شرط صرف یہ ہے ان کا شوہر بھی ان کے ساتھ استنبول میں ہی رہے کیونکہ انہیں اس شہر سے بہت زیادہ محبت ہے۔

صدف شاہین نے کہا کہ ’ارطغرل غازی‘ پاکستان میں نشر ہونے کے بعد مجھے پاکستانیوں کی جانب سے خوب پیار ملا، میرے پاکستانی مداح اپنے مختلف پیغامات کے ذریعے میرے کام کو سراہتے ہیں جسے دیکھ کرمجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر