Advertisement

افطار کے بعد سستی ہو تو اسے کیسے بھگایا جائے؟

افطار کے بعد طبیعت بوجھل اور سستی طاری ہونا ایک عام سی بات ہے اور ایسے میں کچھ بھی کرنے کا دِل نہیں کرتا، لیکن افطاری کے بعد بھی بہت سے کام کرنے ہوتے ہیں جن کے لئے ہمت کرنا ضروری ہوتی ہے۔

ایسے میں اس سستی سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے؟ اس آسان نسخے سے سستی منٹوں میں بھاگ جائے گی۔

نسخہ

سستی بھگانے کیلئے آدھا گلاس ٹھنڈے پانی میں آدھے لیموں کا رس شامل کر لیں۔

اب اس میں املی کا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

Advertisement

روزانہ افطار کے بعد اس شربت کو پی لیں۔

اس نسخے کے استعمال سے سستی بھاگ جائے گی اور آپ آرام سے افطاری کے بعد بھی کام کر سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
Next Article
Exit mobile version