Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی نو سرباز مولانا آج ہاتھ ملتے دکھائی دیئے، ڈاکٹر شہباز گِل

Now Reading:

سیاسی نو سرباز مولانا آج ہاتھ ملتے دکھائی دیئے، ڈاکٹر شہباز گِل
شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ سیاسی نوسرباز مولانا آج ہاتھ  ملتے دکھائی دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ محنت سے بنایا گیا کرپشن اتحاد ہوا میں تنکوں کی طرح بکھر گیا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ استعفوں کا ڈھونگ رچانے والوں کے منہ پر بلاآخر استعفے مار دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابلِ ترس مولانا نے پہلے منتیں کر کے اتحاد بنایا اب رجوع کے لئے پاؤں پڑ رہے ہیں۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ بھی کہا کہ کرسی کی خاطر مولانا نے میاں نواز  اور زرداری کو باپ بنایا ہے۔

Advertisement

ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ یہ اتحاد کرپٹ افراد کی کرپشن بچانے کی آخری کوشش تھی۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے  مزید کہا کہ کرپشن کر کے ملک لوٹنے والوں کا وقار و عزت کے ساتھ  کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر