Advertisement
Advertisement
Advertisement

این اے 249 ضمنی الیکشن: آج کون فاتح ہوگا؟ فواد چوہدری نے بتادیا

Now Reading:

این اے 249 ضمنی الیکشن: آج کون فاتح ہوگا؟ فواد چوہدری نے بتادیا
فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سروے میں تحریک انصاف کو تمام جماعتوں پر سبقت حاصل ہے، انشاء اللہ آج کا دن تحریک انصاف کا دن ہوگا۔

Advertisement

 دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ  این اے 249 میں آج ارب پتی امیدواروں اور بڑے نام والے سیاست دانوں کا عمران خان کے نوجوان نظریاتی کارکن امجد آفریدی سے مقابلہ ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مقابلہ امیدواروں کا نہیں مختلف سوچ کا ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر