Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے ترک صدر طیب ارد گان کا ٹیلیفونک رابطہ

Now Reading:

وزیراعظم سے ترک صدر طیب ارد گان کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر طیب اردگان  نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں  نے تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر گفتگو کرتے ہوئے ماہ صیام کی مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے افغان تنازعے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔

وزیراعظم  نے کہا کہ پاکستان امریکہ طالبان مذاکرات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

وزیراعظم نے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انٹرا افغان مذاکرات افغان قیادت کے لیے بہترین موقع ہے۔

Advertisement

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ انٹرا افغان مذاکرات سے افغان تنازعے کا سیاسی تصفیہ ممکن ہے۔

گفتگو کے دوران افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں مکمل تعاون فراہم کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی اور اسٹرٹیجک پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی شراکت داری جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر