
وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روزہ دورہ سرگودھا متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی سے بھی ملاقات ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement