Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وباء خطرناک مرحلے پر آچکی ہے، عارف علوی

Now Reading:

کورونا وباء خطرناک مرحلے پر آچکی ہے، عارف علوی
عارف علوی

صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وباء خطرناک مرحلے پر آچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدرعارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ براہ کرم وزیر اعظم عمران خان اور حکومت کی ہدایات پر عمل کریں۔

Advertisement

عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں مساجد اور بازار میں لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ کڑی نظر رکھیں۔

 انہوں نے کہا کہ سماجی فاصلے اور ماسک کے ساتھ نماز اور کام کو یقینی بنائیں۔

 صدرعارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ قوم نظم و ضبط کا مظاہرہ کرے گی تو اللہ ضرور مدد کرے گا، انشااللہ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر