
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ووٹنگ کی شرح سے اندازہ ہوتا ہے کہ عوام کا انتخابی عمل سے اعتبار ختم ہو رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کے لئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا ہے اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ شدت سے محسوس ہوتا ہے۔
پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا اس سے الیکشن اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ شدت سےمحسوس ہوتا ہے۔
ووٹنگ کی شرح سے اندازہ ہوتا ہے عوام کا انتخابی عمل سے اعتبار ختم ہو رہا ہے pic.twitter.com/CuvBw1KFp6— Usman Dar (@UdarOfficial) April 30, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News