Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدرمملکت عارف علوی نے کورونا کو شکست دیدی

Now Reading:

صدرمملکت عارف علوی نے کورونا کو شکست دیدی
عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے عالمی وباء کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد پہلا دن دفتری مصروفیت میں گزارا۔ کورونا کےدوران صرف 2 دن بخار اور جسم میں درد رہا۔

صدر مملکت نے مزید کہا کہ کورونا کےدوران جسمانی کمزوری بھی محسوس کرتا رہا۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ زندگی اور موت کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے تاہم عوام کورونا ایس او پیز پرعمل کریں اور ماسک پہنیں تاکہ اس بیماری سے بچا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر