Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر نے روس پرپابندیوں کا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کردیا

Now Reading:

امریکی صدر نے روس پرپابندیوں کا ایگزیکٹیو آرڈر جاری کردیا

امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام، صدر جوبائیڈن نےروس پرپابندیوں کا ایگزیکٹیوآرڈرجاری کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں تعینات روس کے10  سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا گیا ہے، امریکا نےروس کے32 افراد پربھی پابندی عائد کردی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نےرواں ہفتےروسی صدرکوملاقات کی پیش کش کی تھی جو روس کی جانب سے رد کردی گئی۔

کریملن سے جاری بیان کے مطابق امریکی پابندیوں سےملاقات کی راہ ہموار نہیں ہوسکتی،امریکی اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دینا ناگزیر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر