
وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو دوبارہ زندہ کیا ہے اور اس کو مزید فروغ دینے کے لئے روئی کی درآمد کو کسٹم ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔
PMIK resurrected the textile industry and to boost it even further, cotton yarn import is exempted from customs duty and regulatory duty. Pakistan is among the top countries in textile manufacturing and will soon In'Sha'Allah top the list.
— Abdul Aleem Khan (@aleemkhan_pti) April 15, 2021
وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ ٹیکسٹائل تیار کرنے میں پاکستان سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور جلد ہی ان شاء اللہ اس فہرست میں پاکستان نمبر ون ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News