Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،سراج الحق

Now Reading:

ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کوئٹہ سرینہ ہوٹل پارکنگ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں بے گناہ افراد کی شہاد ت پر دلی رنج و افسوس ہوا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کاشریک اور زخمیوں کے صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔

 سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں خون ریزی کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے، حکومت دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ دہشت گردانہ حملہ پاکستان کے خلاف دشمن کی سازش ہے، پوری قوم کو متحد ہوکر پاکستان دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر