پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم
پشاور ہائی کورٹ نے ویڈیو ایپ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹا دی...
پشاور ہائی کورٹ نے ویڈیو ایپ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیرفواد چوہدری نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہائی کورٹ نے سنگل بینچ کے فیصلے کا عمل معطل کردیا۔ ٹک ٹاک پاکستان پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔
Pesh HC has suspended the operation of single bench judgement,ban on @TikTok_Paki has been lifted,my submission is lets be very careful while taking decisions that may effect Economic future of Pak,we need a framework to encourage int companies so to make Pak their investment hub
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 1, 2021
انھوں نے مزید کہاکہ ہمیں محتاط رہنا چاہئے ایسے فیصلے کرنے سے جو پاکستان کے معاشی مستقبل کو متاثر کرسکیں۔ ہمیں بین الاقوامی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک فریم ورک کی ضرورت ہےتاکہ پاکستان کو ان کی سرمایہ کاری کا مرکز بنایا جاسکے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News