Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور : بی آر ٹی سروس آج معطل رہے گی

Now Reading:

پشاور : بی آر ٹی سروس آج معطل رہے گی
بی آر ٹی

پشاور میں کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر شہر میں بی آر ٹی سروس آج عارضی طور پر معطل رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی سروس 27 اپریل کو فعال کردی جائے گی۔

ترجمان بی آر ٹی پشاور نے کہا ہے کہ شہری کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیں اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

واضح رہے کہ پشاور میں غیر معمولی تیز ہوائیں چلنے کا آج چوتھا روز ہے  جس کے سبب پشاور کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی ترسیل کا نظام بھی شدید متاثر ہوا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر