
وفاقی وزیرفواد چوہدری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنی ٹوئٹ میں حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ گرافک ڈیزائنرز سے آئیڈیاز بھی مانگ لئے ہیں۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھاکہ حکومت پاکستان کے لوگو میں پٹ سن اور چائے کی پتیوں کے بجائے سائنس ، ٹیکنالوجی اور تعلیم سے متعلق لوگو تبدیل کیا جائے۔ گرافک ڈیزائنرز مجھے مختلف آئیڈیا بھیجے۔
In Government of Pakistan logo my suggestion is Jute and Tea should be replaced with Science & Technology and education icons, graphic designers there send me your ideas…. pic.twitter.com/l0hJJ73pV5
Advertisement— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 10, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News