Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاجر برادری سے شام 6بجےکاروبار بند کرنے کی اپیل

Now Reading:

تاجر برادری سے شام 6بجےکاروبار بند کرنے کی اپیل
لاک ڈائون

کورونا وائرس کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظرلاہور پولیس نے تاجر برادری سے شام 6 بجےکاروبار بند کرنے کی اپیل کردی ہے۔

لاہور پولیس کےمطابق شہرمیں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر کارروائیاں کرتے ہوئے  110 مقدمات درج کیے گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہےکہ فیس ماسک کا استعمال نہ کرنے پر 73 افراد کے خلاف کارروائی کی گئی اور سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 37 مقدمات درج کیے گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مجموعی طور پر 3346 مقدمات درج کیے گئے اور 4342 افراد کے خلاف ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنزکا مزید کہنا تھاکہ کاروباری حضرات دشواری سے بچنے کے لیے شام 6 بجے کاروبار بند کردیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر